پیرارا میٹر

قسم کلام: اسم آلہ

معنی

١ - (ریاضی) آتش پیما،، (اس آلے سے منجمند چیزوں بالخصوص معدنیات کے اس بڑھاؤ کی پیمائش ہوتی ہے جو بہ سبب گرمی کے ہو)، مقیاس الخروج۔

اشتقاق

معانی اسم آلہ ١ - (ریاضی) آتش پیما،، (اس آلے سے منجمند چیزوں بالخصوص معدنیات کے اس بڑھاؤ کی پیمائش ہوتی ہے جو بہ سبب گرمی کے ہو)، مقیاس الخروج۔